Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194351
Published : 28/6/2018 16:23

روس کے 1140 فوجی اور 13 جنگی جہاز شامی عوام کو الوداع کہہ وطن واپس لوٹے

رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹین نے آج اعلان کیا ہے کہ ابھی حال ہی میں ان کے 1140 فوجی جوان اور 13 جنگی جہاز شام سے وطن لوٹ آئے ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹین نے آج اعلان کیا ہے کہ ابھی حال ہی میں ان کے 1140 فوجی جوان اور 13 جنگی جہاز شام سے وطن لوٹ آئے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق روسی صدر نے شام میں اپنے امن بحالی معاہدہ کو پورا کرتے ہوئے اپنے کچھ فوجی دستوں کو ملک واپس آنے کا حکم دے دیا ہے نیز پوٹین کے مطابق روسی فوج کے دستہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ شام کو خالی کر اپنے سابقہ مورچوں پر تعینات ہوجائیں گے۔
یاد رہے کہ 7 برس پہلے جب داعش نامی خونخوار درندوں نے شام پر حملہ کر نہتے عوام کا قتل عام شروع کیا تھا تو اس وقت شامی حکومت نے اپنے تاریخی حلیفوں ایران اور روس کو داعش سے مقابلہ کے لئے بلایا تھا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21