Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194366
Published : 1/7/2018 15:43

شام کے جنوبی علاقہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے امریکی مارک کے میزائیل برآمد

رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں آپریشن کے دوران شامی فوج کو دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے امریکی مارک کے بہت سے میزائیل دریافت ہوئے ہیں۔ شامی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران بہت سے مسلح گرہوں نے ہتھیار پھینک کرخود کو فوج کے سپرد کردیا ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں آپریشن کے دوران شامی فوج کو دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے امریکی مارک کے بہت سے میزائیل دریافت ہوئے ہیں۔
شامی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران بہت سے مسلح گرہوں نے ہتھیار پھینک کرخود کو فوج کے سپرد کردیا ہے۔
جیسے ہی اس صوبہ میں شامی فوج کا داخلہ ہوا پورے علاقہ کے لوگوں میں جشن کا ماحول تھا اور لوگوں نے اپنی محبوب فوج کا نعرے لگاکر اور قومی ترانہ پڑھ کر استقبال کیا۔
یاد رہے کہ شام و عراق میں دہشتگردوں کے پاس سے ملے ہتھیاروں سے پتہ لگتا ہے کہ یہ سب براہ راست امریکہ اور اسرائیل سے ان تک پہونچتے ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21