Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194397
Published : 3/7/2018 19:7

سعودی اتحاد میں شامل ایک امریکی کمانڈر یمنی فوج کے چنگل میں

رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد میں شامل ایک امریکی کمانڈر سمیت کچھ دیگر امریکی فوجیوں کو یمنی فوج نے آج گرفتار کیا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد میں شامل ایک امریکی کمانڈر سمیت کچھ دیگر امریکی فوجیوں کو یمنی فوج نے آج گرفتار کیا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ امریکی کمانڈر یمن جنگ میں سعودی اتحاد کی طرف سے شریک جنگ ہے جیسا کہ یہ بھی بتایا جاتا ہے یمن جنگ میں سعودی کے رسمی اتحادیوں کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ مغربی حمایتیوں نے بھی اپنی فوج انصار اللہ سے مقابلہ کرنے کے لئے اتار رکھی ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22