Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194422
Published : 5/7/2018 16:26

صہیونی پولیس کا فلسطینی خواتین پر تشدد،گھروں میں گھس کر مار پیٹ

اطلاعات کے مطابق صہیونی درندوں کی زد و کوب کا شکار اس علاقہ کے صرف مرد ہی نہیں بلکہ انہوں نے عورتوں کو بھی بُری طرح پیٹا اور یہاں تک کے ان کے سروں سے چادریں بھی چھین لیں۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل مقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس کے اطراف میں واقع ’’ الخان الاحمر‘‘ گاؤں کو ویران کرنے کے لئے جب اسرائیل پولیس آئی تو فلطینی باشندوں نے انہیں منع کیا لیکن ظالم پولیس نے لوگوں کے ساتھ زد وکوب کیا جس کے سبب ۳۵ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صہیونی درندوں کی زد و کوب کا شکار اس علاقہ کے صرف مرد ہی نہیں بلکہ انہوں نے عورتوں کو بھی بُری طرح پیٹا اور یہاں تک کے ان کے سروں سے چادریں بھی چھین لیں۔
یاد رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کے لئے نہ جانے ہر دن کتنے فلسطینوں کے گھروں کو ویران کردیا جاتا ہے لیکن عالمی برادری سب اپنے اپنے مفادات میں لگی ہیں کسی کو ان بیچارے فلسینوں پر رحم نہیں آتا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18