Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194427
Published : 5/7/2018 17:11

ترکی میں ایمرجنسی کا خاتمہ،اردغان نے سنبھالا اقتدار

ترکی کے عبوری وزیر اعظم ییلدریم نے امریکہ کے ساتھ تعلقات پر اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انقرہ واشنگٹن سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تاہم امریکہ کو بھی مثبت قدم اٹھانے ہونگے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق ترکی کے عبوری وزیر اعظم بن علی ییلدیرم نے ملک میں نافذ ایمرجنسی کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کے دن ترکی کے منتخب  صدر رجب طیب اردغان اپنی کابینہ کی تشکیل دیں گے۔
ترکی میں اردغان کے ذریعہ لائے گئے نئے قانون کے تحت کسی بھی صدر کو اپنی کابینہ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے اور ان کے حق میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے  جیسے مسائل نہیں ہیں بلکہ وہ خود ڈائریکٹ جسے چاہے اپنی کابینہ کا حصہ بنا سکتے ہیں۔
ترکی کے عبوری وزیر اعظم ییلدریم نے امریکہ کے ساتھ تعلقات پر اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انقرہ واشنگٹن سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تاہم امریکہ کو بھی مثبت قدم اٹھانے ہونگے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18