Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194430
Published : 5/7/2018 18:19

نواز شریف اس وقت لندن کی سیاسی پناہ گاہ میں ہیں:سابق صدر زرداری

رپورٹ کے مطابق آج پاکستان کے جنگ اخبار نے سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے سب سے بڑے رقیب مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت لندن کی سیاسی پناہ گاہ پہونچ چکے ہیں۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق آج پاکستان کے جنگ اخبار نے سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے سب سے بڑے رقیب مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت لندن کی سیاسی پناہ گاہ پہونچ چکے ہیں۔
انہوں نے مریم نواز کو نواز شریف کا سیاسی وارث بتلاتے ہوئے کہا کہ میاں نواز صاحب کا ووٹ بینک اب مریم نواز کو منتقل ہوچکا ہے اور اس پارٹی سے پاکستان کو آج تک کوئی بھلائی نصیب نہیں ہوئی بلکہ انہوں نے ہمیشہ ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کیا ہے ۔
سابق صدر نے اپنے بیٹے بلاول کے بارے میں کہا کہ میری تمنا یہ ہے کہ میں اسے وزارت عظمٰی کی مسند پر دیکھوں ،بلاول ایک جوان ہے جس میں ملک کی خدمت کا جذبہ دوسروں سے کہیں زیادہ پایا جاتا ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18