Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194437
Published : 7/7/2018 16:7

پچھلے سال تہران حملے میں ملوث 8 داعشی دہشتگردوں کو سزائے موت

رپورٹ کے مطابق پچھلے برس رمضان کے مبارک مہینہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور بانی انقلاب حضرت امام راحل(رح) کے مزار پر حملہ کرنے والے 8 داعشیوں کو مسلسل ایک برس کی سماعت کے بعد سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق پچھلے برس رمضان کے مبارک مہینہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور بانی انقلاب حضرت امام راحل(رح) کے مزار پر حملہ کرنے والے 8 داعشیوں کو مسلسل ایک برس کی سماعت کے بعد سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
یہ وہ خطرناک دہشت گرد تھے جو عالمی دہشتگردی کے بڑے نیٹ ورکس کے لئے کام کرتے تھے اور انہی لوگوں نے پچھلے سال مجلس شواری اسلامی اور مرقد امام راحل پر مسلحانہ حملے کئے تھے جس میں کچھ روزہ دار شہید ہوگئے تھے۔
تہران کی ایک عدالت نے مسلسل ایک سال تک سماعت کرنے کے بعد آخر کار ان کے اقبال جرم کرنے پر انہیں سزائے موت سنادی ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22