Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194438
Published : 7/7/2018 16:27

امریکہ کی اپنے شہریوں کو نکاراگوا چھوڑنے کی ہدایت

امریکی وزارت خارجہ نے اس ملک میں مقیم امریکی شہریوں کو وہ ملک چھوڑنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے جب تک یہاں امن و امان بحال نہیں ہوجاتا اس وقت تک کوئی امریکی شہری اس ملک جانے کا مجاز نہ ہوگا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق آج کل نکاراگوا میں حکومت کے خلاف لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے جس میں اب تک 230 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے اس ملک میں مقیم امریکی شہریوں کو وہ ملک چھوڑنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے جب تک یہاں امن و امان بحال نہیں ہوجاتا اس وقت تک کوئی امریکی شہری اس ملک جانے کا مجاز نہ ہوگا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22