Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194455
Published : 8/7/2018 17:5

اردن سے متصل شامی سرحد پھر سے کھول دی گئی

اردن فوج کے ایک اعلٰی عہدیدار’’ خالد المساعید ‘‘ نے شامی حکومت کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ باڈر کا کھلنا دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو ایک نئی سمت دینے کا کام کرے گا اور سرحد پر شامی فوج کی موجودگی دونوں ممالک کی سیکورٹی کے لئے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق شام نے اردن سے ملنے والی مشترکہ سرحد دوبارہ کھول دی ہے۔اردن فوج کے ایک اعلٰی عہدیدار’’ خالد المساعید ‘‘ نے شامی حکومت کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ باڈر کا کھلنا دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو ایک نئی سمت دینے کا کام کرے گا اور سرحد پر شامی فوج کی موجودگی دونوں ممالک کی سیکورٹی کے لئے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
خالد المساعید نے ایک انٹریو میں کہا کہ اردن میں مقیم 90 فیصد پناہ گزین اپنے وطن واپس جاچکے ہیں اور باقی ماندہ 10 فیصد بھی عنقریب اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔
یاد رہے کہ دہشتگردوں کے صفائے کے بعد شام سے متصل اردن کی سرحد کھول دی گئی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اب یہ علاقہ مکمل طور سے شامی فوج کے کنٹرول میں آچکا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25