Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194492
Published : 12/7/2018 16:19

شامی فوج کا صوبہ درعا پر مکمل کنٹرول

رپورٹ کے مطابق آج صبح شامی فوج صوبہ درعا کے مرکز تک پہونچ چکی ہے جو ایک عرصہ تک دہشتگردوں کے قبضہ میں تھا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق آج صبح شامی فوج صوبہ درعا کے مرکز تک پہونچ چکی ہے جو ایک عرصہ تک دہشتگردوں کے قبضہ میں تھا۔
عینی شاہدوں سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق شامی فوج اور روسی فوج کی کچھ گاڑیاں شہر درعا کے مرکز تک پہونچ چکی ہیں۔
شامی فوج کا ارادہ ہے کہ اپنے ملک کا پرچم آنے والے کچھ ہی گھنٹوں میں درعا میں لہرا کر اس علاقہ کے باشندوں کو مژدہ سنائیں کہ اب انہیں مزید مشکلات میں نہیں رہنا کرنا پڑے گا۔
یاد رہے کہ شامی فوج بڑی تیزی سے اس ملک سے باقی ماندہ دہشتگرد عناصر کا صفایا کررہی ہے اور پچھلے ہفتہ کئی اہم اور حساس علاقوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرایا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18