Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194495
Published : 12/7/2018 16:53

افغانستان میں طالبان اور داعش آمنے سامنے؛37 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے جوزان صوبہ میں تکفیری ٹولے داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مدمقابل آچکے ہیں جن کے درمیان جاری جھڑپوں میں ابھی تک37 دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جوزان صوبہ میں تکفیری ٹولے داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مدمقابل آچکے ہیں جن کے درمیان جاری جھڑپوں میں ابھی تک37  دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق جوزان صوبہ میں گورنر ہاؤس کے ترجمان رضا غفوری نے بتایا کہ کل درزاب قصبہ میں طالبان اور داعش کے بیچ فائرنگ ہوئی اور دونوں فریق کے 37 دہشتگرد جہنم رسید ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ جوزان کا درزاب قصبہ داعشیوں کا اہم مرکز شمار ہوتا ہے جس کے چلتے 37 میں 28 دہشتگردوں کا تعلق داعشی ٹولہ سے تھا جس سے پتہ چلتا ہے کہ افغانستان میں ابھی داعش کا اثر ختم ہوتا جارہا ہے اور طالبان حاوی ہونے کی تیاری میں ہیں۔






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18