Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194596
Published : 22/7/2018 9:29

امام خمینی کے مایہ ناز شاگرد آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی کا انتقال

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مایہ ناز شاگرد اور مرحوم آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی کے بڑے بھائی آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی دار فانی کو وداع کرگئے.

ولایت پورٹل: امام خمینی کے مایہ ناز شاگرد اور مرحوم آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی کے بڑے بھائی آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی گزشتہ روز دنیائے فانی سے کوچ کرگئے،آیت اللہ تہرانی کی نماز جنازہ اور رسم تدفین میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے،آیت اللہ تہرانی کو حرم امام رضا علیہ السلام میں دفن کیا گیا۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18