Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194597
Published : 22/7/2018 9:36

سعودی عرب میں دینی طلبا ء اور مبلغین کی گرفتاریوں کا بازار گرم

سعودی عرب میں دینی طلباء اور مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری ہے۔


ولایت پورٹل: عربی 21نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب میں دینی طلباء اور دینی مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری ہے،اطلاعات کے مطابق گذشتہ کئی ہفتوں سے سعودی عرب میں دینی مبلغین اور طلباء کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے مسجد النبی کے سابق مدرس شیخ علی بن سعید الحجاج الغامدی  سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے،اطلاعات کے مطابق سعودی سکیورٹی  فورسز نے الغامدی کے ذاتی وکیل سمیت 5 دینی مبلغین کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13