Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194601
Published : 22/7/2018 10:39

افغانستان میں طالبان اور داعش کے درمیان شدید جھڑپ؛ 300سے زائد دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ جوزجان میں طالبان اور داعش کے شدید لڑائی میں کم سے کم 300 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:صوبہ جوزجان کے گورنر کے ترجمان محمدرضا غفوری نے کہا ہے کہ داعش اور طالبان کے مابین جھڑپیں درزاب اور قوش تپه کے علاقوں میں ہوئیں جن میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں،طالبان کے ترجمان ذبیح الله مجاہد نے طالبان اور داعش کے مابین ہونے والی جھڑپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی داعش کو اس علاقے سے بے دخل کردیا جائیگا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19