Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194611
Published : 23/7/2018 14:3

ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں زلزلہ؛300 افراد زخمی

ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ 300 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.

ولایت پورٹل:اطلاعات کے مطابق ایران کے صوبہ ہرمزگان اور کرمان شاہ میں زلزلے کے جھٹکے لگے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا جس سے 300 افراد زخمی ہوگئے،امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میںم صروف ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13