Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194620
Published : 24/7/2018 4:51

ترکی میں داعش سے وابستہ43 دہشت گرد گرفتار

ترکی کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران 43 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ترک پولیس نے داعش سے منسلک 43 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے،ترکی کے سکیورٹی دستوں نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے گذشتہ دنوں میں ایک کارروائی کے دوران 43  دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے،ترک پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے 15 گھروں کا ایک ہی وقت میں  محاصرہ کرکے داعش سے منسلک 43 دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18