Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194621
Published : 24/7/2018 4:57

شام سے دہشتگردوں کے سرغنہ اسرائیل فرار

جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔

ولایت پورٹل:شام کی جنگ پر نظر رکھنے والے عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ فرسان الجولان، سیف الشام اور ابابیل فوج کے سرغنے معاذ نصار، احمد النحس، علاء الحلقی اور ابو راتب اسرائیل فرار کر گئے ہیں،شامی فوج نے  قنیطرہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کے شروعات میں ہی صرف دو دن کے اندر قنیطرہ کے دسیوں چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا اور شامی فوج جولان کے ساتھ حائل دیوار  کے قریب اس جگہ تعینات ہو گئی جہاں وہ پہلے موجود تھی۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13