Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194637
Published : 25/7/2018 7:48

اسرائیلی ڈرون طیارے کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی ڈرون طیارے نے غزہ کے شمال میں فلسطینیوں پر بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف اسرائيلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی ڈرون طیارے نے غزہ کے شمال میں فلسطینیوں پر بمباری کی ہے،اطلاعات کے مطابق جبالیا کے مشرق میں المقبرہ الشرقیہ کے علاقہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی ڈرون طیارے نے بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16