Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194640
Published : 25/7/2018 8:9

صومالیہ میں الشباب تنظیم سے منسلک87 دہشتگرد ہلاک

صومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:شینہوا کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں،صومالیہ کے وزیر ارتباطات کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور الشباب دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے دوران 87دہشت گرد ہلاک جبکہ سکیورٹی کے 5اہلکار بھی مارے گئے ہیں ادھر الشباب کا کہنا ہے کہ اس  نے لڑائی میں  صومالیا کے27 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10