Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194642
Published : 25/7/2018 8:31

مصر میں 13 شدت پسند ہلاک

مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سیکورٹی فورسز نے ایک جھڑپ میں13مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔

ولایت پورٹل:مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سیکورٹی فورسز نے ایک جھڑپ میں تیرہ مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے،سرکاری خبررساں ادارے سینا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبے میں ایک زیر تعمیر مکان پر چھاپہ مارا جہاں موجود شدت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی،جوابی فائرنگ میں تیرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13