Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194655
Published : 26/7/2018 9:4

یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اتحاد اور جنگی کشتی تباہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی ایک اور جنگی کشتی کو میزائل حملے میں تباہ کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی ایک اور جنگی کشتی الدمام کومغربی ساحل کے قریب  میزائل حملے میں تباہ کردیا ہے، اس سے قبل بھی یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ  کے ساحل کے قریب سعودی عرب کی ایک جنگی کشتی کو میزائل حملے میں تباہ کردیا تھا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21