Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194656
Published : 26/7/2018 9:11

اقوام متحدہ کی جانب سے الیکشن کے دوران کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملہ کی مذمت

اقوام متحدہ کوئٹہ میں انتخاب کے دن پولنگ سٹیشن کے قریب خودکش حملے کی مذمت کی ہے.

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے کہاہے کہ عالمی ادارہ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اس کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے،ایک بیان میں انہوں نے کوئٹہ میں انتخاب کے دن پولنگ سٹیشن کے قریب خودکش حملے کی مذمت کی ہے جس میں اکتیس افرادجاں بحق اورستر زخمی ہوئے،اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے صدر Miroslav Lajack نے بھی حملے کونفرت انگیز قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13