Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194658
Published : 26/7/2018 9:24

شام میں داعش کے خودکش حملے؛100 افراد ہلاک

شام کے صوبہ سویدا میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ سویدا میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق داعش کے وحشیانہ حملوں میں 176 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہےاس سے قبل کہا گيا تھا کہ داعش کے محلوں میں 50 افراد ہلاک اور 78 زخمی ہوئے ہیں،یاد رہے کہ ان حملوں میں دہشت گردوں نے عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایاجبکہ ان کی ذمہ داری داعش نے اپنے تحریری بیان میں قبول کرلی ہے،داعش کو امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16