Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194660
Published : 26/7/2018 9:43

کابل میں خودکش حملہ؛10 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے باغ داؤد علاقے میں آج صبح ہونے والے خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:افغانستان کے دارالحکومت کابل  شہر کے باغ داؤد علاقے میں خود کش حملہ ہوا ہے،اس حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں جبکہ  بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں اب تک 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،حملہ آور نے سکیورٹی فورسز کو نشاننہ بنانے کی کوشش کی تھی،واضح رہے کہ کابل میں مسلسل خودکش حملے ہو رہے ہیں،ابھی حال ہی میں کابل میں دیہی بازآباد کاری اور ترقی کی وزارت کے دفتر کے باہر ایک حملہ آور نے اتوار کو خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13