Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194662
Published : 26/7/2018 12:47

آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے:آیت اللہ جنتی

آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے اور اس جنگ میں بھی ایران باہمی اتحاد کے ساتھ کامیاب ہوجائےگا۔

ولایت پورٹل:خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے اقتصادی مسائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے اور اس جنگ میں بھی ایران باہمی اتحاد کے ساتھ کامیاب ہوجائےگا۔آیت اللہ جنتی نے ایک اجلاس کے دوران اقتصادی مسئلہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران آج اقتصادی جنگ میں مصروف ہے اور ہم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ اس جنگ میں بھی کامیاب ہوسکتے ہیں،آیت اللہ جنتی نے کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف عدلیہ کی کارروائي پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں وسائل کی کمی نہیں بلکہ درست اور صحیح مدیریت کی کمی ہے۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10