Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194663
Published : 26/7/2018 12:52

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے.

ولایت پورٹل:چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں،عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد امریکی سفارت خانے کی عمارت کے قریب دھویں کے بادل دیکھے گئے اور امریکی سفارتخانے کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے،چینی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جا رہی ہے۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18