Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194686
Published : 28/7/2018 13:54

ہم ہرجگہ موجود ہیں ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھو: جنرل قاسم سلیمانی کا ٹرمپ کو جواب

ہم حسینی ہیں،ہم اہل شہادت ہیں،ہم سپاہ قدس ہیں اور تمہارا مقابلہ سپاہ قدس سے ہے۔

ولایت پورٹل:جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں اپنے فوجیوں کو ڈائپر اور لنگوٹ پہنا کے بھیجا کرو، تمہارے فوجیوں کی شلواریں بھیگ جاتی ہیں، تم ہمیں دھمکی دیتے ہو، ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھ لو کہ ہم ہرجگہ موجود ہیں، ہم حسینی ہیں، ہم اہل شہادت ہیں، ہم سپاہ قدس ہیں اور تمہارا مقابلہ سپاہ قدس سے ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21