Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194689
Published : 28/7/2018 14:18

صیہونی فوج کا مسجد الاقصی پر حملہ؛3فلسطینی شہید

صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر دھاوا بول کر تین مسلمانوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔

ولایت پورٹل:عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوجیوں کی ایک ٹولی نے باب المغاربہ کے راستے مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر فلسطینی نمازیوں نے شدید اعتراض کیا،اس موقع پر صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں،اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر صوتی اور دھواں چھوڑنے والے بم پھینکے جس کے نتیجے میں تین نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔اسرائیلی فوج اور صیہونی انتہا پسند بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کے لیے مسجد الاقصی پر مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21