Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194698
Published : 29/7/2018 9:34

ہم خوشحال اور ترقی پسند پاکستان کے خواہشمند ہیں:ہندوستانی وزیر خارجہ

ہندوستانی وزارت خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ خوشحال پاکستان کے خواہشمند ہیں۔

ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ خوشحال پاکستان کے خواہشمند ہیں امید ہے نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پرامن بنانے کے لیے کام کرے گی،ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان خوشحال اور ترقی پسند پاکستان کا خواہشمند ہے،سشما سوراج نے کہا کہ امید کرتے ہیں نئی پاکستانی حکومت جنوبی ایشیا کو محفوظ، مستحکم پرامن اور دہشت گردی اور تشدد سے پاک خطہ بنانے کے لیے تعمیری کام کرے گی۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13