Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194702
Published : 29/7/2018 9:55

ہندوستان میں بس حادثہ؛33افراد ہلاک

ہندوستانی ریاست مہاراشٹرمیں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں33افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع ابلاغ نےنقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں پکنک بس کھائی میں گرنے کے نتیجے می  33افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بس پہاڑی علاقے کی سڑک سے بے قابو ہو کر 500 فٹ گہری کھائی میں گری، بس میں زرعی یونیورسٹی کا اسٹاف پکنک منانے ہل اسٹیشن جا رہا تھا،ذرائع کے مطابق  حادثہ ضلع رائے گڑھ میں پیش آیاہے،پولیس کے مطابق بس پہاڑی علاقے کی سڑک سے بے قابو ہو کر  500فٹ گہری کھائی میں گری جس کے نتیجہ میں بس میں سوار35 افراد میں سے33 کے ہلاک ہوجانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13