Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194705
Published : 29/7/2018 10:18

بحرینی حکومت اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنا چاہتی ہے:ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کے ارتکاب سے اجتناب کرے۔

ولایت پورٹل:النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی شہریوں کے خلاف بحرینی حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنا چاہتی ہے،ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ  اس نے سن 2012 سے لیکر اب تک جتنے بحرینی شہیروں کی شہریت سلب کی ہے وہ انھیں واپس کی جائے،ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کے ارتکاب سے بھی اجتناب کرے اور سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر آزاد کرے ۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16