Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194718
Published : 29/7/2018 19:14

خواتین کا گھریلو زندگی کے صحیح طور طریقوں سے آشنا ہونا ضروری ہے :رہبر انقلاب

خواتین کو شوہر اور بچوں کے ساتھ پیش آنے کے صحیح طور طریقوں کی تعلیم دینا بھی بہت ضروری ہے۔ بہت سی خواتین بڑی نیک ہوتی ہیں، ان کے اندر صبر و حلم، عفو و درگذر اور خوش اخلاقی بھی پائی جاتی ہے مگر شوہر اور بچوں کے ساتھ ڈھنگ سے پیش آنا نہیں آتا۔لہذا لائق افراد خواتین کو اس قسم کی تعلیمات دیں۔

ولایت پورٹل: خواتین کو شوہر اور بچوں کے ساتھ پیش آنے کے صحیح طور طریقوں کی تعلیم دینا بھی بہت ضروری ہے۔ بہت سی خواتین بڑی نیک ہوتی ہیں، ان کے اندر صبر و حلم، عفو و درگذر اور خوش اخلاقی بھی پائی جاتی ہے مگر شوہر اور بچوں کے ساتھ ڈھنگ سے پیش آنا نہیں آتا۔ یہ علمی طریقے ہیں۔ یہ ایسے اسلوب ہیں جن میں انسانی تجربوں کے ساتھ ساتھ روز بہ روز ترقی آئی ہے اور اچھے نتائج بھی حاصل ہوئے ہیں۔ بہت سے افراد اس سلسلہ میں تجربہ کار ہیں، ایسے اسلوب تلاش کرنے کی ضرورت ہے جن کی بنیاد پر لائق افراد خواتین کو اس قسم کی تعلیمات دیں۔  

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13