Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194730
Published : 30/7/2018 14:1

ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں:امریکی سابق نائب وزیر خارجہ

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔

ولایت پورٹل:یاھو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مزاحمت کی ثقافت سے سرشار ہے اور وہ کبھی بھی امریکی دھمکیوں پر ہتھیار نہیں ڈالے گی،سابق امریکی خاتون نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی پالیسی میں ٹرمپ کے رویے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مزاحمتی طاقت سے واقف نہیں ہیں،وینڈی شرمن نے کہا کہ ٹرمپ پہلے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہیں جس کے بعد بات چیت کے ذریعے کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں،وینڈی شرمن نے کہا کہ ٹرمپ کو زبانی معاہدوں کے بجائے عالمی معاہدوں کے لئے کوشش کرنی چاہیے، وہ ایران اور شمالی کوریا کے حوالے سے خام خیالی کا شکار ہیں.
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13