Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194740
Published : 31/7/2018 8:50

ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات کانیادور شروع کرنے کیلئے تیارہیں:ہندوستانی وزیرا عظم

ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر اُنہیں مبارکباد دی۔

ولایت پورٹل:ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے تئیں اپنی نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہندوستان کی حکومت پاکستان کے ساتھ تعلقات کانیادور شروع کرنے کیلئے تیارہے،بات چیت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کیلئے اقدامات کئے جانے چاہیے،انہوں نے کہاکہ جنگیں کسی تنازعے کاحل نہیں ہیں اور دونوں ملکوں کو قیام امن اور غربت کے خاتمے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20