Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195083
Published : 23/8/2018 12:18

شامی فوج نے ملک کاپچانوے فیصد سے زائد حصہ دہشتگردوں کے چنگل سےآزاد کرالیا ہے:روسی وزارت دفاع

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جب سے روس نے شامی فوج کا ساتھ دینا شروع کیا ہے تب سے آج تک فوج نے شام کا پچانوے فیصدسے زائد حصہ آزاد کرا لیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنیک عربی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب روس شامی فوج کی مدد کے لیے  شام میں داخل ہوا تو اس ملک کا صرف آٹھ فیصد حصہ فوج کے قبضہ میں تھا ،باقی پر دہشتگرد قابض تھےجبکہ آج96.5 حصہ فوج کے قبضہ میں آچکا ہے  جس میں 1400رہائشی علاقہ شامل ہیں۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16