Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195084
Published : 23/8/2018 13:4

آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم ہسپتال سے ڈسچارج

آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی طبیعت میں بہتری ہونے کی بنا پر ڈسچارج کردیا گیا ہے لیکن ڈاکٹروں نے کچھ عرصہ مزید لندن میں رکنے اور ڈاکڑوں کے زیر نظر رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ولایت پورٹل:بحرین میں خاندانی آمریت آل خلیفہ کی بربریت کے خلاف بر سر پیکار عوامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم  جنہیں کافی عرصہ تک گھر میں نظربند رکھے جانے اور طبی سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے ان کی صحت اور سلامتی کو لاحق خطرات کے پیش نظر علاج کی غرض سے لندن منتقل کیا گیا تھا جہاں فوری طور ر ان کا آپیریشن ہوا تھا جس کے بعد وہ ابھی تک ہسپتال میں ایڈمٹ تھے تاہم آج ان کی طبیعت میں بہتری ہونے کی بنا پر ڈسچارج کردیا گیا ہے لیکن ڈاکٹروں نے کچھ عرصہ مزید لندن میں رکنے اور ڈاکڑوں کے زیر نظر رہنے کا مشورہ دیا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13