Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195085
Published : 23/8/2018 13:26

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کا آغاز

امریکہ نے آج سے چین سے درآمد ہونے والی 16 ارب ڈالر کی اشیاء پرمزید 25فیصد ٹیکس عائد کردیاہے۔

ولایت پورٹل: فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقامریکہ نے آج سے چین سے درآمد  ہونے والی  16 ارب ڈالر کی اشیاء پرمزید 25فیصد ٹیکس عائد کرکے چین کو للکاراہے جس پر چین نے کہا ہے کہ اس حرکت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، چین سے اس جواب کے بعد تجارتی حلقوں میں قیاس آرائیاں کی جاررہی ہیں کہ اس طرح امریکہ نے چین کے ساتھ تجارتی جنگ کی شرعات کر دی ہے تاہم ابھی تک چین نے یہ نہیں بتایا کہ وہ  کس طرح کی انتقامی کاروائی کرے گا لیکن ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی امریکہ سے درآمد ہونے والی اشیاء پر ٹیکس کی مقدار بڑھادے گا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13