Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195101
Published : 25/8/2018 5:49

یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی عرب کا جاسوس طیارہ سرنگوں

یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی دفاعی کارروائیاں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف مختلف صوبوں ميں جاری ہیں،یمنی فورسز کے مطابق سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو النہوقہ علاقہ میں سرنگوں کردیا گیا یہ علاقہ نجران کی سرحد پر واقع ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15