Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195105
Published : 25/8/2018 6:45

لندن میں سعودی عرب کی سفارت کے سامنے مظاہرہ

ایمسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم خواتین کی گرفتاری کے خلاف لندن میں اس ملک کی سفارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:ایمسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم خواتین کی گرفتاری کے سو دن پورے ہوجانے کے موقع پر  لندن میں سعودی سفارت خانہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے  جہاں  ایمسٹی انٹرنیشنل کے مشرق وسطی میں دفتر تبلیغاتی امور  کے سربراہ سماح حدید نے کہا کہ  سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد کو بغیر کسی الزام کے صرف اس جرم میں گرفتار کر لیا جاتا ہے کہ انھوں نے ظلم وستم اور آمریت کے خلاف اعتراض کیا ہے ، ایسے حالات کا خاتمہ ہونا چاہیےاور عالمی برادری کو  ان افراد  کے دفاع کے لیے آگے آنا چاہیے نہ کہ خاموش تماشائی بن کر کھڑا رہنا چاہیے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15