Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195106
Published : 25/8/2018 7:6

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت؛189افراد زخمی

جب تک غزہ کا محاصرہ اور اس کے خلاف صیہونی پابندیوں کا خاتمہ نہیں ہوجاتا اس طرح کے مظاہرات اور مارچ جاری رہیں گے کیوں کہ چین اور سکون سے جینا ہمارا بھی حق ہے ۔

ولایت پورٹل:فلسطین کی وازرت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ والوں  کے بائیسویں پر امن مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں 189افراد زخمی ہوگئے ہیں  جن میں پچاس افراد کو صیہونی فوجیوں نے جنگی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے ، اس ہفتہ کا امن مارچ ڈاکٹروں اور میڈیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عنوان سے منعقد ہوا تھا جس کے آخر میں فلسطینی اعلای عہدہ داروں نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مارچ کے جاری رکھنے پر زور دیا  اور کہا کہ جب تک غزہ کا محاصرہ  اور اس کے خلاف صیہونی پابندیوں کا خاتمہ نہیں ہوجاتا  اس طرح کے مظاہرات اور مارچ جاری رہیں گے کیوں کہ چین اور سکون سے جینا ہمارا بھی حق ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11