Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195111
Published : 25/8/2018 16:7

عشرہ ولایت و امامت بہت بہت مبارک:

غدیر میں شیطان کی فریاد

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ:’’شیطان پوری زندگی میں 4 مرتبہ چیخیں اور دھاڑے مار کر رویا 1۔پہلا وہ موقع تھا کہ جب ابدی لعنت کا طوق اس کی گردن میں ڈالا گیا۔2۔دوسرے جب اسے آسمانوں سے زمین پر بھیجا گیا۔3۔جب رسول اللہ(ص) مبعوث برسالت ہوئے۔4۔غدیر خم میں جب علی(ع) کو مؤمنین کا مولا منصوب کردیا گیا۔

ولایت پورٹل: قارئین کرام! عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں اور ہو بھی کیوں نہ چونکہ اسی دن تو اللہ تعالٰی کا دین کامل ہوا ۔نعمتیں تمام ہوئیں اور ساتھ ہی کفر مایوس ہوا اور کفر کی مایوسی کا عالم یہ تھا کہ کفر و نفاق کا سرغنہ شیطان غدیر میں دھاڑے مارکر رونے لگا چنانچہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ:’’شیطان پوری زندگی میں 4 مرتبہ چیخیں اور دھاڑے مار کر رویا اور فریاد بلند کی۔1۔پہلا وہ موقع تھا کہ جب ابدی لعنت کا طوق اس کی گردن میں ڈالا گیا۔2۔دوسرے جب اسے آسمانوں سے زمین پر بھیجا گیا۔3۔جب رسول اللہ(ص) مبعوث برسالت ہوئے۔4۔غدیر خم میں جب علی(ع) کو مؤمنین کا مولا منصوب کردیا گیا۔

منبع:بحارالأنوار: ج 37 ص 121






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15