Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195115
Published : 26/8/2018 5:17

حزب اللہ شام میں باقی رہے گی

شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔

ولایت پورٹل: الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے،اطلاعات کے مطابق شام میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی حزب اللہ کے اہلکار شام کے  شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں باقی رہیں گے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13