Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195116
Published : 26/8/2018 5:24

یمنی فوج کی جوابی کاروائی ؛سعودی اتحاد کے جیزان فوجی اڈے پر زلزال 2 میزائل حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں آل سعود کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل داغے ہیں۔

ولایت پورٹل: المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل داغا ہے،یمنی فوجی ذرائع کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے جیزان کے مشعل اور ملحمہ علاقوں ميں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں دو زلزال 2 نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13