Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195120
Published : 26/8/2018 5:48

چین میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی؛18 افراد جاں بحق

ہربن کے سن آئی لینڈ ریزورٹ ایریا میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجہ میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ہربن کے سن آئی لینڈ ریزورٹ ایریا میں واقع ہوٹل میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں،چینی حکام کے مطابق ابھی تک آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکایاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں دارالحکومت بیجنگ کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں بھی 19 افراد ہلاک ہوگئے تھے،جس کے بعد بیجنگ کی میونسپل گورنمنٹ نے فائر کوڈ اینڈ بلڈنگ سیفٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایک 40 روزہ خصوصی آپریشن کا آغاز کیا تھا،اس سے قبل 2010 میں شنگھائی کے ایک اپارٹمنٹ ٹاور میں آگ لگنے سے بھی 58 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15