Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195123
Published : 26/8/2018 6:37

میں غزہ سرحد پر جاکر مرنا نہیں چاہتا:صیہونی فوجی کا اپنے کمانڈر کو جواب

صیہونی فوجی کہتا ہے کہ انھیں نہ اسلحہ سے ڈر لگتا ہے اور نہ ہی موت سے لیکن میں مرنا نہیں چاہتا۔

ولایت پورٹل: یونیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نشر ہوئی ہے جس میں ایک صیہونی فوجی اپنے کمانڈر کی حکم عدولی کرتے ہوئے غزہ سرحد پر فوجیوں کو لے جانے والی بس میں  سوار نہیں ہوتا  اور کہتا ہے کہ مجھے غزہ کی سر حد پر جاکر مرنا نہیں ہے جس پر کمانڈر کہتا ہے کہ تم ان سے زیادہ طاقتور ہو، تمہارے پاس اسلحہ ہے اور ان کے پاس پتھرہیں ، اس کے جواب میں فوجی کہتا ہے کہ انھیں نہ اسلحہ سے ڈر لگتا ہے اور نہ ہی موت سے لیکن میں مرنا نہیں چاہتا، قابل ذکر ہے غزہ کی سرحد پر جانے کے لیے صیہونی فوجیوں کے دلوں میں نہایت ہی خوف وہراس پایا جاتا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13