Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195129
Published : 27/8/2018 6:45

فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم میں عرب حکام برابر کے شریک ہیں:البرادعی

بدقسمتی سے اکثر عرب ممالک، فلسطینی مسلمانوں کے بارے میں امریکا کے ظالمانہ اقدامات پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے، البرادعی نے عرب ملکوں کے سربراہان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے فلسطینیوں کی 200 میلین ڈالر کی امداد بند کردی ہے جبکہ عرب ممالک کی جانب سے امریکا کو امداد کا سلسلہ جاری ہے،البرادعی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے اکثر عرب ممالک، فلسطینی مسلمانوں کے بارے میں امریکا کے ظالمانہ اقدامات پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16