Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195130
Published : 27/8/2018 6:50

آل سعود کی جانب سے اخوان المسلمین کو کچلنے کی حمایت کا اعلان

سعودی عرب نے اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ولایت پورٹل: النشرہ نے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے مصرمیں اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے،سعودی عرب نے مصر میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد گروہوں سےمنسلک افراد کو کچلنے کےسلسلے میں مصر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11