Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195132
Published : 27/8/2018 7:4

چین کی جانب سے ایرا ن کے خلاف امریکی پابندیاں مسترد

چین ایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے اور یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ ایران مخالف امریکی پابندیوں پر کاربند رہے۔

ولایت پورٹل: جاپانی اخبار نیکی کی رپورٹ کے مطابق چین کسی بھی صورت ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیوں پرعمل نہیں کرے گا،جاپانی 'نیکی' اخبار نے گزشتہ روز  کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ چین ایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے اور یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ ایران مخالف امریکی پابندیوں پر کاربند رہے،جاپانی اخبار نے ایران اور چین کے مابین دوستانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ توانائی، اقتصاد اور تجارت کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں،خیال رہے کہ چینی وزارت خارجہ نے اپنی حالیہ رپورٹوں میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے تسلسل پر دلچسبی کا اظہارکیا تھا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15