Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195136
Published : 27/8/2018 7:39

صیہونی فوج پر سائبر حملہ

ہیکروں نے ہزاروں صیہونی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات کو چوری کر کے بیرونی ممالک کے افراد کو بیچ دیا ہے۔

ولایت پورٹل:صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی سلامتی  عہدہ داروں نے اعتراف کیا ہے کہ ہیکروں نے  ہزاروں صیہونی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات کو چوری کر کے بیرونی ممالک کے افراد کو بیچ دیا ہے ،آئی24 نیوز چینل کی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ  اسرائیل کے فوجی سرور سے ہیکر ہزاروں فوجیوں کی معلومات کو چوری کر کے ایک سال سے مسلسل بیرونی ممالک کی کمپنیوں کو بیچ رہے ہیں لیکن اپنے آپ کو دنیا کی سب سے مضبوط فوج سمجھنے والی صیہونی فوج کو اس کی بھنک تک نہ لگ سکی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13