Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195137
Published : 27/8/2018 8:3

ایرانی وزیر دفاع کے شام کے دورہ سے صیہونیوں میں کھلبلی

امیر حاتمی کا یہ دورہ اسرائیل کے خلاف تہران اور دمشق کے درمیان مزید دفاعی تعاون کرنے کے لیے ہوا ہے۔

ولایت پورٹل: صیہونی سلامتی حلقوں سے وابستہ سائٹ ’’دبکافائل‘‘ نے ایرانی وزیر دفاع کے شام دورہ کے سلسلہ میں پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  امیر حاتمی کا  یہ دورہ اسرائیل  کے خلاف تہران اور دمشق کے درمیان مزید دفاعی تعاون کرنے کے لیے ہوا ہے نیز یہ امریکی  سلامتی کونسل کے سربراہ  جان بولٹن کے پچھلے ہفتہ تل ابیب کے دورہ کے جواب میں کیا گیا ہے ، جس میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی فوج کے شام سے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11